ابنا: جنرل سید حسن فیروز آبادی نے بدھ کے روز آبادان کے محاصرے کو توڑنے کی سالگرہ کی مناسبت سے کہا کہ اس شہر کے محاصرے کو توڑنا خدا کے خاص لطف و کرم کا نتیجہ اور مجاہدین اسلام کی جانفشانی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی مسلح افواج وطن کے دفاع کے لیے اپنی کوششیں بدستور جاری رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ سالہ مقدس دفاع نے ایران پر جارحیت کے لیے دشمن کی جرات چھین لی ہے۔
.....
/169